Beauty Tips in Urdu / Hindi - Health Tips

 


Beauty Tips in Urdu / Hindi

چہرے کی چمک اور رنگت کے لئے



چہرے پر چمک کے لئے دودھ میں بادام پیس کر گرینڈر کر کے چہرے پر ملیں ملک واش سے بھی چہرے کی رنگت میں نکھار آتا ہے اور کھردری جلد بھی نرم ہو جاتی ہے چنے کی دال کو پیس کر اس میں ایک چٹکی ہلدی کی آمیزش کر کے اس میں دودھ اور لیموں کا رس ملا لیں پھر دو چمچے کھوپرے کا تیل ملا کر اپنے چہرے پر لگائیں آدھے گنٹے بعد نرمی سے آہستہ آہستہ اپنے ہاتھوں سے اسے ہٹا لیں آپ کی جلد چمکدار ہو جائے گی۔



بیوٹی ٹپس Beauty Tips

صاف اور ملائم جلد کے لیے دو بادام گرینڈ کر لیں اس میں تھوڑا سا لیموں کا رس اور شہد ملائیں اب اسے چہرے پر لگائیں اور کچھ منٹ بعد چہرہ دھو لیں۔


گھر میں بلیچ بنانے کے لیے بیسن میں دہی مکس کرکے چہرے پر لگائیں۔


آنکھوں کے نیچے ہلکے اور سوجن کم کرنے کے لیے آلو اور کھیرے کا جوس مکس کرکے لگائیں۔


چہرے سے دانے اور کیل ختم کرنے کے لئے میتھی کے پتوں کو گرینڈ کر کے اس میں لیموں کا رس مکس کرکے لگائیں۔



ڈسکلیمر:

ہر معلومات مختلف ذرائع سے آپ کے علم کے لئےحاصل کی جاتی ہے۔ یہ پیشہ ورانہ طبی مشورہ یا علاج کا حامل نہیں ہے۔

Disclaimer:

every information is collected through different sources only for your knowledge it does not constitute professional medical advice or treatment.


  • Beauty Tips in Urdu
  • Beauty Tips in Hindi
  • Skin Care Tips
  • Skin Care Tips in Urdu

Post a Comment

0 Comments