پودینے کے حیرت انگیز فائدے


پودینے کے حیرت انگیز فائدے۔        


Benefits of Mint
Photo by icon0.com from Pexels



پودینے کو عام طور پر گھروں میں چٹنی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے لیکن بظاہر عام سی نظر آنے والی اس سبزی کے حیرت انگیز فائدے ہیں۔


پودینہ کی خوشبو Saliva Glands کو متحرک کر دیتی ہے جو کھانے کو زود ہضم بنانے کے ساتھ ساتھ معدے کو ٹھیک رکھتا ہے اس کے استعمال سے نہ صرف متلی اور سردرد کا خاتمہ ہوتا ہے بلکہ ہہ عمل تنفس سے متعلق تمام خرابیوں مثلاً سینے کی جکڑ، حلق اور پھیپھڑے کے انفیکشن کو دور کر دیتی ہے اس کے علاوہ پودینہ کا روزانہ استعمال دمے کے مریضوں کے لئے بھی نہایت مفید ہے۔

پودینہ کا جوس انسانی جلد کے لئے Cleanser ہے جس سے چہرہ شاداب اور تمام جلدی بیماریاں جیسا کی خارش چہرے پر کیل مہاسے بھی ختم ہو جاتے ہیں۔


یہ پڑھیں: پھول گوبھی کے فائدے


پودینہ مچھر و دیگر کیڑے مکوڑوں کے کاٹے ہوئے کا بھی مفید علاج ہے اس کے علاوہ پودینہ منہ میں پیدا ہونے والے خطرناک بیکٹیریا کا خاتمہ کرتا ہے اور سانس لینے کے عمل کو خوشگوار بناتا ہے۔


ڈسکلیمر:

ہر معلومات مختلف ذرائع سے آپ کے علم کے لئےحاصل کی جاتی ہے۔ یہ پیشہ ورانہ طبی مشورہ یا علاج کا حامل نہیں ہے۔


Amazing benefits of Mint in English


Mint is commonly used in homes as a sauce, but this seemingly common vegetable has amazing benefits.

 

The scent of Mint stimulates the Saliva Glands which helps in quick digestion of food as well as keeps the stomach healthy. Its use not only eliminates nausea and headaches but also cures all respiratory disorders such as chest tightness, Eliminates throat and lung infections. In addition, daily use of mint is also very useful for asthma patients.

 

Peppermint juice is a cleanser for human skin, which also rejuvenates the face and removes all skin diseases such as itchy facial nail pimples.

 

Mint is also a useful treatment for mosquito and other insect bites. In addition, mint eliminates dangerous bacteria that grow in the mouth and makes the breathing process pleasant.


Disclaimer:

Every information is collected through different sources only for your knowledge it does not constitute professional medical advice or treatment.


  • Mint Benefits for Skin
  • Benefits of drinking Mint Water in Morning
  • Mint Leaves in Water
  • Mint Tea Benefits

Post a Comment

0 Comments