کیا آپ جانتے ہیں کھیرے کو اس طرح کیوں کھاتے ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کھیرے کو اس طرح کیوں کھاتے ہیں؟



اگر آپ اس طرح کھیرا کاٹ کے کھاتے ہیں تو جان لیں ایسے کرنے سے کیا ہوتا ہے؟


گرمیاں شروع ہیں اور گرمیوں میں ہر کوئی کھیرا سلاد کے طور پر استعمال کرتا ہے۔


یہاں اکثر بڑے یہ بتاتے ہیں کے کھیرا کاٹتے وقت آگے اور پیچھے سے تھوڑا سا حصہ کاٹ لینا چاہیے۔

کیا آپ جانتے ہیں کے ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟


ایسا اس لئے کرتے ہیں کہ ایسا کرنے سے کھیرے میں کڑواہٹ ختم ہو جاتی ہے.

کھیرا کو کھانے سے پہلے ایک طرف سے کاٹ کے اور اسے رگڑ کر جھاگ بنایا جاتا ہے اس کے بعد اسے کھایا جاتا ہے اس کے پیچھے راز یہ ہے کے ایسا طرح کرنے سے کڑواہٹ ختم ہو جاتی ہے اور اس میں موجود زہریلے مواد بھی باقی نہیں رہتے۔


یہ پڑھیں: پودینے کے حیرت انگیز فائدے


کھیرے کو لمبائی میں 2 حصوں میں کاٹیں اس کے بعد پھر دونوں حصوں میں اندر کی طرف نمک چھڑک لیں آپ کو جھاگ بنتی دکھائی دے گی اب کھیرا دھوئیں اور کاٹ لیں تمام کڑواہٹ ختم ہو جائے گی۔


ڈسکلیمر:

ہر معلومات مختلف ذرائع سے آپ کے علم کے لئےحاصل کی جاتی ہے۔ یہ پیشہ ورانہ طبی مشورہ یا علاج کا حامل نہیں ہے۔

Disclaimer:

Every information is collected through different sources only for your knowledge it does not constitute professional medical advice or treatment.


  • Cucumber Benefits
  • Cucumber Benefits for Skin
  • Cucumber Benefits in Urdu
  • Cucumber Benefits for Weight Loss

Post a Comment

0 Comments