Weight Loss Tips - Dieting Tips

Weight Loss Tips - Dieting Tips

موٹاپے کا علاج

Weight Loss Tips
Weight Loss Tips - Dieting Tips


بارہا کا آزمایا ہوا نسخہ موٹاپے کے لئے ہے آج کل سب سے زیادہ عام جو مرض ہو رہا ہے وہ موٹاپا ہے۔ اور اس کا علاج سب سے مشکل ہے مگر آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاؤں جو آزمایا ہوا ہے یہ نسخہ 21 دن بلا ناغہ استعمال کرنا ہے۔ ہوالشافی:


عناب 5 دانے، منقیٰ 5 دانے، لونگ 5 عدد، دار چینی 2 بڑے ٹکڑے اور 1 عدد لیموں بڑے سائز کا لیں۔ 2 کپ پانی ڈال کر تمام چیزیں ڈالیں اور پکائیں جب 1 کپ پانی رہ جائے تو چھان لیں منقیٰ کو بیج نکال کر کھا لیں اور باقی چیزیں پھینک دیں پھر اس پانی میں لیموں نچوڑ کر پی لیں چاہیں تو تھوڑی چینی ملا سکتے ہیں۔


یہ پڑھیں: کیا آپ جانتے ہیں کھیرے کو اس طرح کیوں کھاتے ہیں؟


یہ ایک دن کی خوراک ہے انشاء اللّٰہ بائیسویں دن آپ خود کو پہچان نہیں سکیں گے لیکن ان اکیس دنوں میں چاول ہرگز نہیں کھانے۔


ڈسکلیمر:

ہر معلومات مختلف ذرائع سے آپ کے علم کے لئےحاصل کی جاتی ہے۔ یہ پیشہ ورانہ طبی مشورہ یا علاج کا حامل نہیں ہے۔


Weight Loss Tips - Dieting Tips


Repeatedly tried prescription for obesity The most common disease that is happening nowadays is obesity and its treatment is the most difficult but today I will tell you prescription that has been tried for 21 days To use Hawalshafi:


Take five jujube kernels, five quince seeds, five cloves, two large pieces of cinnamon and one large lemon. Add two cups of water, add all these things and cook. When one cup of water is left, filter it. Take out the seeds, eat the seeds and throw away the rest of the things.


This is the food of one day. In Sha Allah you will not be able to recognize yourself on the 22nd day but you will not eat rice at all in these 21 days.


Disclaimer:

Every information is collected through different sources only for your knowledge it does not constitute professional medical advice or treatment.


  • Weight Loss Tips
  • Weight Loss Exercise
  • Weight Loss Tips at Home
  • How to Loss Weight


Post a Comment

0 Comments